: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ،12مئی(ایجنسی) چین کے کئی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں سے ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے کم از کم 66 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 11 دیگر لاپتہ ہیں. بارش سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں. چین کے شہری امور
کی وزارت نے کہا کہ تازہ ترین معلومات کے مطابق بارش سے 46.6 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 95،000 کو دوسری جگہوں پر جانے کے لئے مجبور ہونا پڑا ہے. وزارت نے کہا کہ 68،000 لوگوں کو بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے. بارش کی وجہ سے 5،200 گھر گر گئے اور 74،000 نقصان پہنچا -